The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور،سی سی پی او لاہور کے احکامات جرائم پیشہ کیخلاف پولیس کی کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار مقدمات درج

9

Umer Jamshaid عمر جمشید
بدھ ستمبر
18:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصور قمر کی سربراہی میں جوہر ٹاوٴن
پولیس کی کارروائی۔چند روقبل 13 سالہ بچے معظم علی کو اغواء کرنے والا
ملزم طاہر عباس گرفتار، مغوی بحفاظت بازیاب۔

(جاری ہے)

ملزم طاہر عباس 13 سالہ بچے
معظم علی کو اغواء کرکے اپنے کوارٹرٹھوکر نیاز بیگ لے گیا تھا۔ ملزم طاہر
عباس نے بچے کوجنسی زیادتی کی نیت سے اغواء کیا تھا۔انویسٹی گیشن پولیس
جوہر ٹاوٴن نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی
انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے بچے کی بحفاظت بازیابی اورملزم کی گرفتاری پر
پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More