The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور،اقدام قتل کی واردات میں 8 سال سے لاہور پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

8

Umer Jamshaid عمر جمشید
بدھ ستمبر
18:52

لاہور،اقدام قتل کی واردات میں 8 سال سے لاہور پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) لاہور انویسٹی گیشن پولیس جوہر ٹاوٴن کا اشتہاری ملزمان کے
خلاف کریک ڈاوٴن۔اقدام قتل کی واردات میں 8 سال سے لاہور پولیس کو مطلوب 2
اشتہاری ملزمان گرفتار۔گرفتار اشتہاری ملزمان میں سلمان اور غفار
شامل۔

(جاری ہے)

اشتہاری ملزمان نے 2013 میں اپنے بہنوئی مرزا ریاض بیگ کو فائرنگ کر
کے شدید زخمی کر دیاتھا۔اشتہاری ملزمان اقدام قتل کی واردات کے بعد روپوش
ہو گئے تھے۔ انویسٹی گیشن پولیس جوہر ٹاوٴن نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے
اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصور قمر کی طرف
سے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More