The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قیصر عالم چیئرمین فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد تعینات‘ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

6

پیر ستمبر
22:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) وفاقی حکومت نے گریڈ بیس کے آفیسر قیصر عالم کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

قیصر عالم پشاور تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اور ڈی جی پروٹوکول کے پی کے کے عہدے پر تعینات تھے۔ انھیں تین سالہ مدت کے لیے ڈیپوٹیشن پر چیرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More