The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قومی شاہراہ پر دو مختلف حادثات میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

11

بدھ ستمبر
22:32

میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) قومی شاہراہ پر دو مختلف حادثات میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق، تفصیلات کے مطابق ڈہرکی بائی پاس کے قریب قومی شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے محکمہ ریونیو کا ملازم موٹر سائیکل سوار شبیر احمد تھہیم موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ میرپور ماتھیلو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے ایک تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار رشید احمد چہجن موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس دونوں واقعات میں جاں بحق افراد کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہیں

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More