The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قومی اسمبلی کے 27 ویں سیشن کے شیڈول اور ایجنڈی کی منظوری کیلئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (آج) طلب

9

پیر ستمبر
23:20

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) قومی اسمبلی کے 27 ویں سیشن کے شیڈول اور ایجنڈی کی منظوری کیلئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج منگل کی سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی کریں گے۔تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے اجلاس میں قومی اسمبلی کے ستائیسویں سیشن کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More