The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا

4


Live Updates

بدھ ستمبر
00:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں لاہور موٹروے واقعہ پر بحث مکمل کی گئی۔

(جاری ہے)

بعد ازاں اجلاس کے صدر نشیں ریاض فتیانہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More