The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) تک ملتوی کردیا گیا

20


Live Updates

پیر ستمبر
21:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) منگل کی سہ پہر ساڑھے 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات اور ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سانحہ موٹروے پر بحث کی گئی جو منگل کو بھی جاری رہے گی۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More