The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قومی اسمبلی نے کوآپریٹو سوسائٹیز (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی

11

پیر ستمبر
21:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) قومی اسمبلی نے کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ 1925ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل کوآپریٹو سوسائٹیز (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں بابر اعوان نے تحریک پیش کی کہ کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ 1925ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل کوآپریٹو سوسائٹیز (ترمیمی) بل 2020ء قومی اسمبلی میں پیش کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لایا جائے۔جس کے بعد ایوان نے کوآپریٹو سوسائٹیز بل 2020ء کی شق وار منظوری دے دی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More