The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قومی اسمبلی نے ایوی ایشن ڈویژن کی قائمہ کمیٹی میں تبدیلی کی تحریک منظور کرلی

7

منگل ستمبر
22:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) قومی اسمبلی نے ایوی ایشن ڈویژن کی قائمہ کمیٹی میں تبدیلی کی تحریک منظور کرلی۔ منگل کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے یہ تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More