The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قندوز میں طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آٹھ اہلکار ہلاک … حملے کے بعد جنگجو سیکیورٹی فورسز کا سامان اور ہتھیار بھی لیکر فرار ہوگئے،طالبان نے ذمہ داری قبول کر … مزید

13

حملے کے بعد جنگجو سیکیورٹی فورسز کا سامان اور ہتھیار بھی لیکر فرار ہوگئے،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

اتوار اکتوبر 12:15

قندوز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) افغان صوبے قندوز میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جب کہ حملے کے بعد طالبان فورسز کا سامان اور ہتھیار بھی لیکر فرار ہوگئے۔طالبان کے حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا اور آس پاس کے علاقوں میں حملہ آوروں کی تلاش کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں جب کہ حملے کہ ذمہ داری طالبان کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

افغان خبررساں ادارے کے مطابق صوبے قندوز میں ضلع امام صاحب میں گزشتہ رات طالبان کے ایک گروپ نے سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں افغان ملیشیا سمیت پولیس کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ حملے کے بعد طالبان فورسز کا سامان اور ہتھیار بھی لیکر فرار ہوگئے۔طالبان کے حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا اور آس پاس کے علاقوں میں حملہ آوروں کی تلاش کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں جب کہ حملے کہ ذمہ داری طالبان کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More