The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قصورکے دومختلف واقعات میں جواں سالہ خاتون سمیت2افراداپنی زندگی کی بازی ہارگئے

8

منگل ستمبر
16:00

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) قصورکے دومختلف واقعات میں جواں سالہ خاتون سمیت2افراداپنی زندگی کی بازی ہارگئے۔تفصیلات کیمطابق کوٹرادھاکشن کے نواح بوہڑ کی رہائشی 25سالہ ریحانہ بی بی نے آئے روز کے لڑائی اور گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ کوٹرادھا کشن مصروف کاروائی ہے جبکہ چونیاں کے نواح وٹو چوک کے علاقے کا رہائشی ناظم گھر میں بجلی کی مرمت کا کام کررہا تھا کہ اچانک بجلی کی ننگی تا ر سے کرنٹ لگ جانے سے اس کی موقع پر ہی ہلاکت ہوگئی ۔پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کاروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More