The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

قراقرم یونیورسٹی نے B.Ed انر سیکنڈ سمسٹرامتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

9

بدھ ستمبر
22:31

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے B.Ed انر سیکنڈ سمسٹر کے امتحانات کی شیڈول کا علان کردیا۔جس کے مطابق امتحانات18ستمبر2020سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

پہلا پر چہ ا سلامی علوم کی تعلیم کے طریقے،دوسرا پرچہ کلاس رومز منیجمنٹ،تیسرا پرچہ مطالعہ پاکستان،چوتھا پرچہ جنرل میتھس،پانچواں پراچہ کمپیوٹر لٹیریسی کا جبکہ آخریانگلش کمیونیکیشن سکلزکا ہوگا۔ پبلک ریلیشنز کے مطابق امتحانات کا سلسلہ25ستمبر2020تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More