The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فیصل آباد میں 2 خواجہ سراؤں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

5

منگل ستمبر
19:12

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) فیصل آباد میں 2 خواجہ سراؤں کواغوا کرکے بہیمانہ تشدد اور مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سراؤں کے اغوا، تشدد اور زیادتی کا واقعہ ڈجکوٹ میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خواجہ سراؤں نے تھانے میں پیش ہو کر بتایا کہ وہ پنواں کے علاقے میں ایک دربار پر منعقدہ میلے میں رقص کیلئے گئے تھے جہاں انہیں اغوا کرلیا گیا اور ملزمان نے انہیں نہ صرف اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ بہیمانہ تشدد بھی کیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراؤں کے چہرے اور جسم پر تشدد کے تشدد کے نشانات موجود ہیں، میڈیکل ٹیسٹ کیلئے کارروائی کی جارہی ہے اور رپورٹ ملنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More