The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فیصل آباد،والدہ کی دوائی کیلئے جانے والی لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

6

پیر ستمبر
17:39

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) فیصل آباد میں دو افراد نے بیمار والدہ کی دوائی لینے کے بہانے لڑکی کو بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے علاقے میں دو ملزمان زبیر اور اصغر نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ شوگر کی مریضہ ہے، انہیں فون کر کے ملزمان نے کہا کہ انہوں نے بیرون ملک سے شوگر کے مرض کے علاج کی دوائی منگوائی ہے، والدہ کے علاج کے لیے وہ بھی دوائی لے جائے، جب متاثرہ لڑکی دوائی لینے گئی تو دونوں ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More