The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فہد شیخ ڈرامہ ’’گھمنڈ‘‘ اور’’ ڈنک‘‘میں نظر آئیں گے

12

جمعرات ستمبر
11:59

فہد شیخ ڈرامہ ’’گھمنڈ‘‘ اور’’ ڈنک‘‘میں نظر آئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکار فہدشیخ دو نئے ڈراموں ’’گھمنڈ‘‘ اور’’ ڈنک‘‘میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

اداکار دونوں ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس میں ڈرامہ سیریل ’’گھمنڈ‘‘ میں وہ اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ جبکہ ’’ڈنک‘‘ میں اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ دونوں ڈراموں کو رواں سال اکتوبر میں نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 11:59:31

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More