The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فوارہ چوک سے لیکر ایوب میڈیکل کمپلیکس تک مین شاہراہ ریشم کی پختگی کا کام جاری

18

ہفتہ اکتوبر
14:25

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : فوارہ چوک سے لیکر ایوب میڈیکل کمپلیکس تک مین شاہراہ ریشم کی پختگی کا کام جاری ہے تاہم اس عوام کو مشکلات کا سامنہ ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

عوامی شکایا ت کے مطابق این ایچ اے کے ٹھیکیدار نے منصوبہ پر کام انتہائی سست روی سے شروع کر رکھا ہے جس سے شاہراہ پر گاڑیوں کی طویل قطاروں کے علاوہ ٹریفک جام معمول بن گیا ہے، ایبٹ آباد سے منڈیاں تک منٹوں کی مسافت دو سے تین گھنٹوں میں طے ہونے لگی ہے۔ شہریوں نے سڑک کی تعمیر کا کام دن رات کر کے جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More