The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فلپائن، فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 4 ارکان ہلاک

5

جمعرات ستمبر
12:31

فلپائن، فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 4 ارکان ہلاک
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) فلپائن میں فضائیہ کے ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے کم ازکم 4 ارکان ہلاک ہو گئے۔فوج کے مغربی منڈاناؤ کمانڈ کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل الاریک ڈیلوس سینٹوس نے بسیلن جزیرے میں ہونے والے حادثے کی تصدیق کی ہے۔

(جاری ہے)

یہ ہیلی کاپٹر 24 اگست کو خود کش بم حملے میں زخمی ہونے والے فوجی اہلکاروں کو لینے کے لئے جارہے تھے کہ پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔پولیس اور فضائیہ نے کہا ہے کہ حادثے میں 2 پائلٹ اور عملے کے دو ارکان ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More