The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فضائی کمپنیوں کے ٹکٹ 30 سے 40 فیصد مہنگے ہوں گے، سعودی ٹریولنگ سوسائٹی

4

جمعرات ستمبر
10:56

جدہ۔ 16ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) سعودی ٹریولنگ سوسائٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین بدر المالکی نے کہا ہے کہ ایئر ٹکٹ 30 سے 40 فیصد تک مہنگے ہوں گے۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغکے مطابق سعودی ٹریولنگ سوسائٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین نے کہا کہ فضائی ٹکٹوں کے نرخ طلب اور رسد کے اصول سے طے ہوتے ہیں۔ اگر سفر کرنے والوں کی تعداد کم ہوئی تو ایسی صورت میں نرخوں میں اضافہ معمولی ہوگا تاہم کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات ختم ہونے پر فضائی ٹکٹوں کے نرخ بتدریج معمول پر آجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More