The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

فاطمہ آفندی کا والدہ فوزیہ مشتاق کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ فاطمہ آفندی نے اپنی والدہ اور اداکارہ فوزیہ مشتاق کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کی والدہ اک سایہ ان کے سروں پر قائم رکھیں۔ فوزیہ مشتاق نے متعدد ڈراموں میںا داکاری کے جوہر دکھائے جن میں ان کے مشہور ڈرامے ’’بے قصور، ذرا یاد کر، تھوڑا سا آسمان، نصیبوں جلی نرگس اور میرا قصور‘‘ شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More