The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

غیر محفوظ موٹروے کا ذمہ دار وزیر مواصلات مراد سعید ہے ، قادر پٹیل

9


Live Updates

اتوار ستمبر
21:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) رہنما پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہاہے کہ غیر محفوظ موٹروے کا ذمہ دار وزیر مواصلات مراد سعید ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ موٹروے پولیس کی غفلت کا ذمہ دار بھی مراد سعید ہے ، مراد سعید مستعفی نہیں ہوتے تو انہیں برطرف کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ کیا مراد سعید کا کام صرف بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرنا ہے ، مراد سعید چار دن سے کہاں چھپے ہوئے ہیں ۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More