The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے 79 کیسز کی تصدیق … مارچ سے اب تک غزہ میں کرونا کی1688کیسز کی تصدیق کی گئی ہے،وزارت صحت

6

مارچ سے اب تک غزہ میں کرونا کی1688کیسز کی تصدیق کی گئی ہے،وزارت صحت

بدھ ستمبر
14:48

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں کرونا مزید 79 کیسز سامنے آئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مارچ سے اب تک غزہ میں کرونا کے 1688 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 15 ہوگئی ہے جب کہ 303 فلسطینی صحت یاب ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More