The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

غربت کا خاتمہ کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ غلام محی الدین دیوان

4

بدھ ستمبر
22:56

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،اپوزیشن کا نااہل ٹولہ ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کررہا ہے جوکہ قابل مذمت ہے،اپوزیشن کو ملکی مفادات کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کی فکر پڑی ہوئی ہے، کرپٹ اپوزیشن ٹولے کو این آر او نہیں ملے گا، فسادی اور بربادی ٹولے کو ہر محاذپر ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، انہوں نے کہاکہ غربت کا خاتمہ کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ ملکی مفادات کو ترجیح دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More