The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

غربت کا خاتمہ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شنیلا روتھ

8

اتوار ستمبر
20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تحریک انصاف مینارٹی ونگ کی مرکزی صدرو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شنیلاروتھ نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں ہے، غربت کا خاتمہ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

(جاری ہے)

اپنی رہائشگاہ پر پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی مینارٹی ونگ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، کارکنان کو نچلی سطح پر متحرک کریں گے، باکردار اور مخلص کارکنوں کو تنظیمی ذمہ داریا ں سونپیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More