The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عینی طاہرہ نے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے فارم ہائوس میں سیٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دیں

3

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ گلوکارہ عینی طاہرہ نے اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لئے بیدیاں روڈ کے ایک فارم ہائوس پر سیٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

مذکورہ گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ 22ستمبر کو کی جائے گی جبکہ اس کے علاوہ لاہور کے دیگر مقامات پر بھی اس کی ریکارڈنگ کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More