The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ام البنین

15

اتوار ستمبر
20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ درندگی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے مجرموں کو سخت سزائیں دینا ہونگی، کوئی بھی مہذب معاشرہ ایسی درندگی کی اجازت نہیں دے سکتا، انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے جان ومال کی تحفظ کی ذمہ داری اولین ترجیح ہے،واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے انصاف کٹہرے میں لایاجائے، ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے تمام جماعتوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More