The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عوام نے کٹھ پتلی حکمرانوں کا گھیرائو شروع کر دیا ہے‘یاسمین راشد … گو نیازی گو اور نیازی چور کا نعرہ اب جلسوں سے نکل کر گلیوں میں فونج رہا ہے‘پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی … مزید

21

گو نیازی گو اور نیازی چور کا نعرہ اب جلسوں سے نکل کر گلیوں میں فونج رہا ہے‘پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب

اتوار اکتوبر
15:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عوام نے کٹھ پتلی حکمرانوں کا گھیرائو شروع کر دیا ہے،حفیظ سینیٹر کی آتشزدگی پر پہنچی صوبائی وزیر یاسمین راشد کے ساتھ سلوک عوامی غصے کا اظہار ہے ،گو نیازی گو اور نیازی چور کا نعرہ اب جلسوں سے نکل کر گلیوں میں فونج رہا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران نیازی چار دیواری سے نکل کر عوام میں آئے تو اسے اپنی اوقات کا پتا لگ جائے گا۔وزیراعظم ، وزیراعلی اور وزرا عوام کے غصے کا سامنا نہیں کر پائیں گے۔نیازی اینڈ کمپنی کے دم دبا کر بھاگنے کا وقت ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More