The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عمران نیازی نے چھپ کر نواز شریف کی تقریر سنی، رانا ثناء اللّٰہ … ووٹ کی چوری آئین کی خلاف ورزی اور عوام سے غداری ہے، لیگی رہنما

21

ووٹ کی چوری آئین کی خلاف ورزی اور عوام سے غداری ہے، لیگی رہنما

ہفتہ اکتوبر
20:10

عمران نیازی نے چھپ کر نواز شریف کی تقریر سنی، رانا ثناء اللّٰہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ووٹ کی چوری آئین کی خلاف ورزی اور عوام سے غداری ہے، عمران نیازی سمیت سلیکٹڈ ٹولے نے چھپ کر نوازشریف کی پوری تقریر سنی۔

(جاری ہے)

رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فارن فنڈنگ کیس، خفیہ اکائونٹس کی شفاف تحقیقات ہوں تو پابندی پی ٹی آئی پر لگے گی۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالا شو کو فلاپ کہنے والے جان چکے ہیں کہ وہ فلاپ ہوچکے ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عوامی وزیراعظم نوازشریف کی تقریر کٹھ پتلیوں کو سمجھ نہیں آئیگی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More