The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عمران خان کی قیادت میں قومی مفادکی قانون سازی سیپاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملیں گے، سینیٹر شبلی فراز … بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے کے سیاہ خواب دیکھنے … مزید

7

بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے کے سیاہ خواب دیکھنے والے مذموم ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، وزیر اطلاعا ت

جمعرات ستمبر
14:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں قومی مفادکی قانون سازی سیپاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملیں گے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے کے سیاہ خواب دیکھنے والے مذموم ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More