The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عما ن نے دیگر ممالک میں پھنسے تارکین کو خوش خبری سُنا دی … کارآمد ویزہ رکھنے والے یکم اکتوبر 2020ء سے عمان واپس آ سکیں گے

16

کارآمد ویزہ رکھنے والے یکم اکتوبر 2020ء سے عمان واپس آ سکیں گے

Muhammad Irfan محمد عرفان
منگل ستمبر
18:38

عما ن نے دیگر ممالک میں پھنسے تارکین کو خوش خبری سُنا دی
مسقط (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر2020ء) خلیجی ریاست عمان کی جانب سے دیگر ممالک میں پھنسے ویزہ ہولڈرز کو خوش خبری سُنا دی گئی ہے جس کے تحت اومانی ویزہ ہولڈرز یکم اکتوبر سے واپس عمان آ سکیں گے۔

(جاری ہے)

عمان کی سپریم کمیٹی برائے کورونا روک تھام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عمان کے کارآمد ریزیڈنٹ کارڈ ہولڈرز کی جلد واپسی ممکن ہو سکے گی۔ یہ کارڈ ہولڈرز یکم اکتوبر سے عمان واپس آ سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More