The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عمانی سفیر کی بھی اسرائیل کے یواے ای اوربحرین سے امن معاہدوں کی تقریب میں شرکت،وائٹ ہائوس نے تصدیق کر دی

4


Live Updates

جمعرات ستمبر
12:07

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) خلیجی ریاست عمان کے امریکا میں متعین سفیر نے وائٹ ہاس میں اسرائیل کے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ امن معاہدوں پر دست خط کی تقریب میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک سینئر عہدہ دار نے عمانی سفیر کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کی ۔اس تقریب کے میزبان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تھے اور ان کی طرف سے ہی عمانی سفیر کو مدعو کیا گیا تھا۔



متحدہ عرب امارات،اسرائیل امن معاہدہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More