The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

علی شیر جمالی نے ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل حاجی خان محمد خان جلبانی کا چارج سنبھال لیا

5

پیر ستمبر
19:31

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) سندھ حکومت کی جانب سے مختیارکاروں کو یونین کاؤنسلز کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کے بعد مختیارکار دوڑ علی شیر جمالی نے ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل حاجی خان محمد خان جلبانی تعلقہ دوڑ ضلع شہید بینظیرآباد کی اضافی چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More