The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

علی امین گنڈا پور کا گلگت سکردو سڑک پر مسافر کوسٹر حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار … امدادی کاروائیوں میں تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں، وفاقی وزیر امور کشمیر کی ہدایت

10

امدادی کاروائیوں میں تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں، وفاقی وزیر امور کشمیر کی ہدایت

اتوار اکتوبر
15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے گلگت سکردو سڑک پر مسافر کوسٹر حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر نے انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ امدادی کاروائیوں میں تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں۔علی امین گنڈا پور نے کہاکہ آللہ رب العزت جان بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More