The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، سمسٹر بہار2020 میں پیش کیے گئے پروگرامز کی مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

8

منگل ستمبر
15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار2020 میں پیش کیے گئے پروگرامز کی مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ملک بھر سے طلبا کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کے پیش نظر میٹرک، اے ٹی ٹی سی، اور انٹرمیڈیٹ کی تمام مشقیں جبکہ بی اے، اے ڈی ای، کے چھ کریڈیٹ کے کورسز کی پہلی، دوسری اور تیسری مشق جبکہ بی اے، اے ڈی ای، کے تین کریڈیٹ کے کورسز کی پہلی مشق، علاوہ ازیں بی ایڈ، بی ایس، پی جی ڈی اور تمام پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی پہلی مشق میں 21 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More