The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عظیم الشان محفل ذکر حسین 17ستمبر کو جامع مسجد مدینہ محلہ آصف ٹائون گرجاکھ میں منعقد ہو گی

15

منگل ستمبر
17:47

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) عظیم الشان محفل ذکر حسین ؓ زیر صدارت قاری احسان رضا قادری خطیب جامع مسجد ہذا 17ستمبر بروز جمعرات بعداز نماز عشاء جامع مسجد مدینہ محلہ آصف ٹائون گرجاکھ میں منعقد ہو گی – محفل پاک میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا قاری محمد افضل احمد چشتی حافظ آبادی کریں گے دیگر علماء کرام میں سید مظہر حسین شاہ ‘ قاری عبداللہ ‘ میاں محمد طارق نقشبندی ‘ پاکستان کے نامور نعت خواں حافظ حنیف بگا آف پاکپتن شریف ‘ محمد تنویر احمد چشتی‘ محمد عرفان شاہ کے علاوہ جید علماء کرام اور نعت خواں شرکت کریں گی-

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More