The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عسکری فائیومیںریٹائرڈکرنل کے گھرلاکھوں کی چوری

12

بدھ ستمبر
21:30

پشاور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) غربی کے علاقہ عسکری فائیومیں نامعلوم چورتالے توڑکرریٹائرڈکرنل کے گھرسے لاکھوں روپے نقدی لیکرفرارہوگئے،سیدمحمدجمیل کلیم اللہ ولد حیب اللہ سکنہ عسکری فائیونے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کوبتایاکہ گزشتہ روزاہلخانہ کے ہمراہ کسی کام کے سلسلہ میںگھرسے باہرگیاتھاجب ایک گھنٹہ بعدواپس آیاتوگھرکی لائٹیں روشن تھی،تحقیق پرمعلوم ہواکہ مکان کی عقبی طرف سے نامعلوم چورباورچی خانہ کے راستہ گھرمیں داخل ہوئے تھے جوبیٹے عثمان کے کمرے کی درازسے ڈیڑھ لاکھ اوردوسرے کمرے سے ایک لاکھ بیس ہزارروپے لے جاچکے تھے،پولیس نے نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More