The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عزیز بھٹی میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

15

پیر ستمبر
22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) عزیز بھٹی میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح کو عزیز بھٹی تھانے کی حدود بلاک نمبر دس گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب رہائش پذیر 35سالہ مصطفی ولد محبوب کی لاش کو جناح اسپتال لایا گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک شخص نے رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی تھی۔پولیس کے مطابق اس سلسلے میں انویسٹی گیشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More