The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عروہ حسین کا شوہر کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری

2

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ عروہ حسین نے شوہر اداکار فرحان سعید کی 36ویں سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنے شوہر کے ہمراہ کیک کاٹتے ہوئے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ وہ ان کی ڈھیر کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے سارے خواب پورے ہوں جس کی وہ خواہش کرتے ہیں ۔ اداکار فرحان سعید ڈرامہ سیریل ’’پریم گلی‘‘ جبکہ عروہ حسین ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میںا داکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:07

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More