The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عروسہ قریشی نے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کیلئے نتھیا گلی کا رخ کر لیا

27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ عروسہ قریشی نے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے نتھیا گلی کا رخ کر لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے نتھیا گلی میں بنائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی فیمیلی کے ہمراہ یہاں وقت گزارنا بہت اچھا الگ رہا ہے۔ تصاویر میں تینوں نے سبز رنگ کی شرٹس زیب تن کر رکھی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More