The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عبداللہ حسین ہارون کی مرحوم شیر محمد رئیس بلوچ کے گھر آمد،اہل خانہ سے تعزیت

23

پیر ستمبر
18:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) سینئر سیاستدان سابق سفیراقوام متحدہ و وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون کی وفد میں شامل ناصر کریم بلوچ ،ماسٹر عبدالرحمن بلوچ ،رضامحمد بلوچ ،عبدالرحمن بلوچ ، شیر محمد کے ہمراہ لیاری کے سیاسی و سماجی رہنما مرحوم شیر محمد رئیس بلوچ کے گھر آمد۔

(جاری ہے)

باباعمر فاروق رئیس ،محمد اسلم رئیس،عبدالحکیم رئیس ایڈوکیٹ، ابراہیم رئیس ایڈوکیٹ،جمشید رئیس ودیگر لواحقین اور عزیزو اقارب سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More