The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عبدالغنی مجید اور آفتاب میمن کی بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

11

منگل ستمبر
20:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) احتساب عدالت اسلام آباد کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے عبدالغنی مجید اور آفتاب میمن کی بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 18ستمبر جبکہ سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت 29 ستمبر اور گرینڈ حیات ہوٹل کیس کی سماعت30 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More