The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عامرخان رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان اراکین سندھ اسمبلی عباس جعفری اور عار ف شاہ کی علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ میں شرکت

16

اتوار ستمبر
22:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان کی معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ میں شرکت اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان اراکین سندھ اسمبلی عباس جعفری اور عار ف شاہ نے بھی جنازے میں شرکت کی عامر خان نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدپیش کیا اور سینئرڈپٹی کنوینر عامرخان نے کہا کہ مرحوم کی وفات سے جو خلا پیدا ہو ا ہے وہ مدتوں پر ناہوسکے گا۔

(جاری ہے)

سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان نے مرحو م کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور دعاکی کہ مرحو م کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لوحقین کو صبرجمیل عطاکرے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More