The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عالمی بینک کے سابقہ چیف اکونومسٹ اور اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر نے پاکستان کے کرونا اقدامات کو زبردست قرار دے دیا

17

اتوار اکتوبر
21:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) عالمی بینک کے سابقہ چیف اکونومسٹ اور اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر نے پاکستان کے کرونا اقدامات کو زبردست قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

لیری سمرز کے مطابق اگر امریکہ پاکستان کی طرح کووڈ کے خلاف اقدامات کرتا تو دس ٹرلین ڈالرز بچاے جا سکتے تھے ،اس سے پہلے ورلڈ ہیلتھ ارگنائزیشن اور ورلڈ اکنامک فورم بھی پاکستان کے کرونا کے خلاف اقدامات کو دنیا کے لیے قابل تقلید قرار دے چکے ، اور کہاکہ دنیا کو پاکستان سے سیکھنا چاہے – پاکستان کی سول اور عسکری قیادت ، وفاقی اور صوبائی سول انتظامیہ اور پاکستان آرمی نے تاریخی اقدامات سے نہ صرف قیمیتی جانوں کو بچایا بلکہ عوام کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنایا ،ایک ایسے وقت میں جب خطے اور دنیا میں اکثر ممالک کو تنقید کا سامنا ہے ،پاکستان کی کرونا حکمت عملی کی تعریف اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہو کر چیلیجز کو کامیابیوں میں بدل سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More