The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عاصم سلیم باجوہ سے چینی یائو جنگ کی ملاقات ، سی پیک سمیت مختلف منصوبوں پر غور … چینی سفیر نے رشکئی اسپیشل اکنامک زون ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتاری سے کام کرنے پر پاکستان … مزید

6

چینی سفیر نے رشکئی اسپیشل اکنامک زون ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتاری سے کام کرنے پر پاکستان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا

منگل ستمبر
21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سے چینی یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں سی پیک سمیت مختلف منصوبوں پر غور کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹرپر اپنے بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے بتایاکہ ان سے چینی سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی ۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ چینی سفیر نے رشکئی اسپیشل اکنامک زون ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتاری سے کام کرنے پر پاکستان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ملاقات میں ہماری توجہ زراعت اور صنعتی میدان میں نجی شعبے کو لانے کے فریم ورک پر مرکوز رہی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More