The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عاصم اظہر کا نیا گانا ’’تصویر‘‘ ریلیز کردیا گیا

4

جمعرات ستمبر
11:20

عاصم اظہر کا نیا گانا ’’تصویر‘‘ ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا’’تصویر‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ گانے کی ویڈیو کا دورانیہ4 منٹ 29 سیکنڈ ہے جسے قاسم اظہر نے کمپوز کیا ہے جبکہ گانے کے بول عمران رضا نے لکھے ہیں اور وڈیو کے ہدایتکار فہد نور ہیں۔

(جاری ہے)

عاصم اظہر کے اس گانے کو یو ٹیوب پر بہت سراہا جارہا ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Asim Azhar

عاصم اظہر

Asim Azhar

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 11:20:15

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More