The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

عاشق رسول ؐ غازی علم دین شہید کا 91واں یوم شہادت 31اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

16

اتوار اکتوبر
11:25

ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) حرمت رسول ؐ پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عاشق رسول ؐ غازی علم دین شہید کا 91واں یوم شہادت 31اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

غازی علم دین شہید نے 16اپریل 1929ء کو حضور نبی کریم ؐ کی شان اقدس میں گستاخی پر مبنی کتاب کے مصنف راجپال کو جہنم رسید کیا تھا انگریز حکومت نے غازی علم دین شہید پر مقدمہ کر دیا غازی علم دین شہید کو31اکتوبر1929ء کو میانوالی جیل میں پھانسی دی گئی تھی جس سے غازی علم دین شہید شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ۔امت مسلمہ اس عظیم عاشق رسول ؐ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہر برس ان کی یاد مناتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More