The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ظ*کراچی، اسداللہ بھٹو کا سابق ڈی سی مخدوم عقیل الزمان کی وفات پراظہار افسوس

15

اتوار ستمبر
21:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیپلز پارٹی کے رہنماء مرحوم مخدوم محمد امین فہیم کے بیٹے اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم محمد جمیل الزمان کے بھائی اور عمر کوٹ کے سابق ڈی سی مخدوم عقیل الزمان کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی امیرمحمد حسین محنتی نے یوسفزئی برادری کے سردار اور ڈی آئی جی ایڈمن ڈاکٹر محمد امین یوسفزئی کے والدحاجی عبدالمجید یوسفزئی کی وفات پربھی دلی دکھ وافسوس کاظہار کیہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More