The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

طالبہ کو ہراساں اور قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم ابشام گرفتار

10

جمعرات ستمبر
14:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں طالبہ کو ہراساں اور قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم ابشام کو گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تھانہ سندر پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم ابشام اور اس کے والد عمران کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More