The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ض* ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا، محمد قاسم خان سوری

8

جمعرات ستمبر
02:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 17 ستمبر2020ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا، بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے والے عوامی سطح پر بے نقاب ہو گئے۔

(جاری ہے)

اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چوری بچانے کیلیے چوروں کا آپس میں ملاپ، نہ ہی بلیک میلنگ میں آئے نہ این آر او کی ڈیمانڈ پوری کی، ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا، بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے والے عوامی سطح پر بے نقاب ہو گئے۔ وزیر اعظم قومی سلامتی اور ملکی مفاد کابل ہر صورت منظور کرانیکیلئے ڈٹ گئے تھی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More