The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ض*گگو منڈی،بارہواں آل پنجاب وارث شہید فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنا منٹ اختتام پذیر … Eفائنل میچ ساہیوال کلب نے جیت لیا

14

Eفائنل میچ ساہیوال کلب نے جیت لیا

اتوار اکتوبر
23:05

ٹ گگو منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) بارہواں آل پنجاب وارث شہید فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنا منٹ اختتام پذیر ۔فائنل میچ ساہیوال کلب نے جیت لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بارہواں آل پنجاب وارث شہید فٹ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنا منٹ کا فائنل میچ سیمی فائنل کی فاتح ٹیموں ساہیوال فٹ بال کلب اور بورے والا فٹ بال کلب بورے والا کے مابین کھیلا گیا جو ساہیوال کی ٹیم نے صفر کے مقابلہ میں تین گول سے جیت لیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی میاں عثمان احد شریف تھے جنہوں نے ٹورنا منٹ کمیٹی کو 50ہزار روپے فنڈز دیا فائنل میچ کی ٹیموں کے مابین انعامات میاں طاہر وارثی ،میاں عثمان خالد زبیر اور طاہر اقبال ناز نے تقسیم کیے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More