The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ضلع مانسہرہ740افرادنے کوروناوائرس کوشکست دے دی

11

اتوار ستمبر
19:35

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) ضلع مانسہرہ740افرادنے کوروناوائرس کوشکست دے دی۔ 269افرادکی رپورٹ آناباقی ہے۔باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع مانسہرہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے بعد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ھورہاھے۔گزشتہ روزدوافراد کورونا وائرس کوشکست دیکرصحت ھوگئے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ضلع مانسہرہ میں کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھونے والوں کی تعداد740تک پہنچ گئی ھے۔جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد05رہ گئی ھے۔جبکہ269افراد کی رپورٹ آناباقی ھے۔ضلع مانسہرہ کورونا وائرس سے لڑتے ھوئی27افراد جاں بحق ھوئے ھیں۔ضلع مانسہرہ میں 6228افرادکے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں۔جن میں سی5187افرادکی رپورٹ کلیئرآئی ھے۔جبکہ772افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ھوئی ھے۔جن میں سی740افرادنے کورونا وائرس کو شکست دے دی ھے۔کوروناوائرس سے متاثرہ موجودہ افراد کی تعدادپانچ ھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More